Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles
Storyline:
الپ ارسلان نے ارسلان بساسیری اور اس کے ساتھیوں کو مارڈالا ۔ جہاں پہ سلطان کہتا ہے۔ فتح اللہ کی طرف سے ہے۔ Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free ساتھ میں کھڑا غدار دیکھ رہا ہوتا ہے جو ارسلان بساسیری کا پیروکار ہوتا ہے۔ اگلے سین کی طرف بڑھتے ہیں۔ جہاں تیکفور گریگور الپ ارسلان کو بڑے تعجب سے پکارتا ہے۔ تبھی جواب میں الپ ارسلان کہتا ہے۔ کہ جب بھی تم لڑنے جاؤ تو اپنے ساتھ تلوار لے جاؤ ناکہ چمٹہ۔
یہاں تک ہمارے ٹریلر کا آدھا ہوتا ہے ۔ آگے تیکفور کہتا ہے کہ سورمری کو صرف لڑکر ہی لیا جاسکتا ہے۔ اس سے اگلے سین میں اکنائے ماں سفریہ سے کہتی ہے کہ کیا بات ہے بیٹی کیا بری خبر ہے۔ اس کے جواب میں سفریہ خاتون کہتی ہیں۔ بابا یعنی اس کو اس کی موت کی اطلاع مل چکی ہوتی ہے۔ ادھر الپ ارسلان کی تیکفور کے ساتھ جھڑپ ہورہی ہوتی ہے۔
تبھی الپ ارسلان کی تلوار کے نیچے آ جاتا ہے۔ الپ ارسلان کہتا ہے کہ مہر لگاؤ تو معاف کردوں گا۔ یہاں پہ ہمارا پہلا ٹریلر اینڈ ہوتا ہے۔
Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles:
Storyline Next Episode
اس سے اگلا ٹریلر ہم بیان کرنے جا رہے ہیں۔ ٹریلر کا افتتاح الپ ارسلان کے ان الفاظ سے ہوتا ہے کہ اس پر بھروسے کا انجام افسوس کے سوا کچھ نہیں ہوگا ۔ یعنی اس لڑکے کے بارے متنبہ کرنا چاہ رہا ہوتا ہے۔ ادھر ینال صاحب اس لڑکے سے پوچھ رہے ہیں کہ تم کون ہو۔ دوسری طرف الپ ارسلان تیکفور گریگور سے پوچھتا ہے کہ تم مرنا چاہتے ہو یا جینا چاہتے ہو۔

Comments
Post a Comment