Kurulus Osman So4 Episode 111 Urdu Subtitles
Storyline:
اگلے سین میں شیخ ایدیبالی کو رسیوں میں جکڑ کر قلعے کی طرف لے جایا جا رہا ہوتا ہے ادھر ملہون خاتون عثمان صاحب کو خبر دے رہی ہوتی ہے کہ اسماہان سلطانہ نے ب
خاتون کو خط لکھا ہے جس میں اس نے بالا خاتون سے کہا
کہ اگر وہ یہاں اکیلی نہیں آتی تو اس کے بابا کو قتل کردیا جائے گا۔ یعنی قسط کافی زیادہ خطرناک ہونے والی ہے۔
دوسری جانب بالا خاتون مارمراجک قلعے میں پہنچ جاتی ہے۔ تن تنہا اور اسماہان خاتون کو نکلنے کیلئے پکارتی ہے۔ دوسری جانب عثمان صاحب اپنے جانبازوں کے Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free ساتھ مارمراجک کی طرف گامزن ہیں۔ اور اپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں کہ ہم ان پہ غیر متوقع طور پہ حملہ کریں گے جہاں سے انہیں اس کی امید تک نہ ہوگی۔
ادھر تورگت صاحب کی آواز آتی ہے جو عثمان صاحب کو قونیہ سے آئی ہوئی خفیہ خبر میں بتاتا ہے کہ سلطان اپنی نفری کے ساتھ قونیہ سے تشریف لارہا ہے۔ Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles عثمان جب قلعے میں پہنچتا ہے تو بالا خاتون کو زندان میں پاتا ہے تو وہاں پہنچتے ہی اسے قید کرلیا جاتا جہاں پہ اسماہان خاتون آ جاتی ہے جو عثمان صاحب کو خوش آمدید کہتی ہے۔
اب آتے ہیں دوسرے ٹریلر کی جانب جس کا آغاز وہیں زندان سے ہوتا ہے اولوف عثمان سے کہتا ہے کہ ہم تمہارا ہی انتظار کررہے تھے۔ وہیں اسماہان سلطانہ بالا خاتون پہ خنجر تانے ہوئے عثمان صاحب کو دھمکی دیتی ہے کہ اب تمہارے پاس آخری موقع ہے اگر تم سلطان مسعود کو حوالے نہیں کرتے تو میں یہ گلہ کاٹ دوں گی

Comments
Post a Comment